-
اسرائیل نے اپنی کمزوری کا اعتراف کر لیا، حزب اللہ کی پوزیشن مضبوط ہے
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہم حزب اللہ کو شکست یا کمزور کرنے سے قاصر ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا بیان، امریکا سب سے بڑا مجرم ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنانی عوام کے خلاف بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
حزب اللہ کی ڈولفن ٹیم نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸حزب اللہ لبنان کے غوطہ خوروں کی ایک بڑی تعداد سمندر کے پانیوں میں 18 گھنٹے تک رہے اور انہوں نے مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا۔
-
بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔
-
نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ کے انتباہ سے خوفزدہ اسرائیلی فوج نے مشقیں شروع کردیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶حزب اللہ کے تازہ انتباہ سے خوفزدہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
حسن نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے، کوئی نہیں سمجھ سکتا: اسرائیلی میڈیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱غاصب اسرائیل کی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوسمجھ آ گئی ہے کہ کوئی بھی سید حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں، یہ اعتراف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کے لئے حزب اللہ کی ٹیم پہنچی!+ تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲زائرین اربعین کی خدمت کے لیے حزب اللہ لبنان کی اسکاؤٹ ٹیم عراق پہنچ گئی ہے۔