-
حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
حزب اللہ لبنان کی محبوبیت سے بوکھلایا امریکا، پابندی کی کوشش شروع
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰امریکا، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے تیار ہوتے حزب اللٰہی جوان
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰حزب اللہ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دہشتگردوں کو دھول چٹانے کے لئے خاص مشقیں انجام دیتے ہیں۔ ۲۵ مئی سنہ ۲۰۰۰ میں حزب اللہ کے جوانوں نے جنوبی لبنان سے اسرائیل کے غاصب دہشتگردوں کو نکال باہر پھینکا تھا اور اس کے بعد بھی اب تک حزب اللہ نے کئی محاذوں پر اسرائیلی دہشتگردوں کو شکست دے انہیں ذلت و رسوائی سے روبرو کیا ہے۔
-
شام میں حملوں کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا، ایران کے قدم اب بھی مضبوط ہیں: اسرائيلی تھنک ٹینک
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷اسرائيل میں اب یہ بحث عام ہو گئي ہے کہ شام میں صیہونی فوج نے جو بھی حملے کیے ہیں ان کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
امریکہ استقامتی فورسز سے وحشت میں مبتلا :حزباللہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵عراق کی حزب الله نے کل رات اپنے ایک بیان میں عراقی حزب الله کے سکریٹری جنرل پر امریکی پابندی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے اقدامات عراق میں استقامتی محاذ کو امریکی فوجیوں کے انخلا کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔
-
امریکہ سے انتقام ضرور لیا جائیگا: عراقی حزب اللہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ہاتھوں اسلامی مزاحمت کے کمانڈروں کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا۔