-
عرب لیگ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے بارے میں عرب لیگ کے اقدام کو دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ، الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۳حزب اللہ لبنان نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ ابراہیم الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ عراق میں عوامی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ، عراق میں فوجی مداخلت کرکے عوامی قوت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
کوئی بھی طاقت ایران کو نظرانداز نہیں کرسکتی، حزب اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران نےعلاقائی معاملات میں اپنی طاقت کا لوہا منوالیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ایک وفد کی لبنان کے آرچ بشپ سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴حزب اللہ لبنان کے ایک وفد نے مارونی عیسائیوں کے آرچ بشپ سے ملاقات کی ہے-
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کارروائیاں، متعدد ہلاک اور زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳شام کے وسطی علاقے میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے: حزب اللہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے-
-
شام کے وزیر اطلاعات کی زخمی ایرانی صحافی سے ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۷شام کے وزیر اطلاعات نے اپنے ملک میں حزب اللہ کے ذرائع ابلاغ اور ایرانی صحافیوں کی کارکردگی کو سراہا ہے-