-
حزب اللہ لبنان کا بیان، امریکا سب سے بڑا مجرم ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنانی عوام کے خلاف بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔
-
حسن نصراللہ کی دھمکی کے بعد صیہونی حکومت بیک فٹ پر، گیس نکالنے کا کام روکا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
حزب اللہ کی ڈولفن ٹیم نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸حزب اللہ لبنان کے غوطہ خوروں کی ایک بڑی تعداد سمندر کے پانیوں میں 18 گھنٹے تک رہے اور انہوں نے مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا۔
-
اسرائیلی حکومت کی دھمکی حزب اللہ کی جوابی کاروائی کے ڈر کے باعث ہے: صیہونی تجریہ کار
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت کریش آئل فیلڈ میں حزب اللہ کی کاروائی سے ڈر کر لبنانی حکومت کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہے
-
بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔
-
لبنانی حقوق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا: شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲حزب اللہ لبنان کےنائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں انویسٹمنٹ نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا اور لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔