SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • صہیونی حکومت کو پانچ بڑے چیلنجوں کا سامنا؛ حزب اللہ سب سے خطرناک چیلنج

    صہیونی حکومت کو پانچ بڑے چیلنجوں کا سامنا؛ حزب اللہ سب سے خطرناک چیلنج

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰

    ایک صیہونی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کو درپیش پانچ بڑے خطرات اور چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ ان میں سب سے خطرناک چیلنج ہے۔

  • اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، جنگ کے لئے تیار ہیں

    اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، جنگ کے لئے تیار ہیں

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ  ہمارے دقیق اور سٹیک میزائل پورے مقبوضہ فلسطین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ 

  • حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ

    حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵

    حزب‌ الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔

  • اگر حزب اللہ و حماس بھی ہوتے تو ہمارا کیا حال ہوتا ؟ اسرائيلی میڈیا

    اگر حزب اللہ و حماس بھی ہوتے تو ہمارا کیا حال ہوتا ؟ اسرائيلی میڈیا

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں اسلامی جہاد کے خلاف اسرائيل کے حالیہ آپریشن کے نتائج بے حد مایوس کن ہیں ۔

  • اسرائيل نے غزہ کے بارے میں غلطی کر دی ہے ،  سید حسن نصر اللہ

    اسرائيل نے غزہ کے بارے میں غلطی کر دی ہے ، سید حسن نصر اللہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے زور دیا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ اسرائیل کی جانب سے واضح اور کھلی ہوئی جارحیت اور براہ راست جرم ہے ۔

  • اسرائیل کو مٹائے جانے کی امام خمینی کی آرزو پوری ہونے والی ہے، جنرل قآنی

    اسرائیل کو مٹائے جانے کی امام خمینی کی آرزو پوری ہونے والی ہے، جنرل قآنی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآنی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا سیکیورٹی زوال شروع ہو چکا ہے۔

  • جنگ چھڑ سکتی ہے، مگر اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں: نصر اللہ

    جنگ چھڑ سکتی ہے، مگر اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں: نصر اللہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۲

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ یہ تنظیم اسکے ہر سیناریو کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

  • ایران و حزب اللہ

    ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ" کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴

    یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔

  • ہمیں جو کچھ حاصل ہوا سب عاشورائے حسینی کی دین ہے: نصر اللہ+ ویڈیو

    ہمیں جو کچھ حاصل ہوا سب عاشورائے حسینی کی دین ہے: نصر اللہ+ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷

    ہمیں جو کچھ حاصل ہوا ہے وہ امام حسین علیہ السلام کی دین ہے، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم کے آغاز کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہی۔

  • سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل پر خوف طاری

    سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل پر خوف طاری

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    اسرائیلی فوج کے ایک جنرل نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان دھمکیوں کو سنجیدگی سے لے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS