حزب اللہ کے نوجوانوں نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i410852-حزب_اللہ_کے_نوجوانوں_نے_اسرائیل_کو_دکھایا_آئینہ_ویڈیو
حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں اور مزاحمتی محاذ کے جیالوں نے صیہونی حکومت کو آئینہ دکھایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran

حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں اور مزاحمتی محاذ کے جیالوں نے صیہونی حکومت کو آئینہ دکھایا ہے۔

مقبوضہ فلسطین سے لے کر لبنان تک اسرائیل کے خلاف مزاحمتی محاذ متحد ہوتا نظر آ رہا ہے۔ 

حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں اور مزاحمت کے جیالوں نے اسرائیل کو آئینہ دکھایا ہے۔ 

مزاحمتی محاذ کی جانب سے منعقد اس نمائیش میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر کی بھی رونمائی کی گئی جبکہ ایک سائن بورڈ پر لکھا تھا کہ انشاء اللہ ہم مسجد الاقصی میں نماز ادا کریں گے۔