-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳حزب اللہ لبنان کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سیکیریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
-
حزب اللہ کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کا جشن
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰حزب اللہ لبنان کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے جوان، جیالے اور اس تحریک کے چاہنے والے جشن منارہے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائلوں نے صیہونیوں کے خواب منہدم کر دیئے
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائل نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں ۔
-
لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کو منہ کی کھانی پڑی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰صیہونی حکومت فلسطینی انتباہ کے بعد خائف ہو گئی اور اُس نے مزاحمتی تنظیموں کو پرچم مارچ کے دوران اشتعال انگیز اقدامات نہ ہونے کا اطمینان دلانے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر مناسک انجام دینے کی اجازت پر مبنی اپنا عدالتی فیصلہ بھی واپس لے لیا۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
فلسطینیوں نے عرب ممالک سے امید چھوڑ دی ہے: سید حسن نصراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اب عرب ممالک کا انتظار نہیں ہے۔
-
بوکھلاہٹ کا شکار امریکہ نے حزب اللہ پر مزید پابندیاں عائد کردیں
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹امریکہ نے حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
تمام دھمکیوں کے باوجود عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی: سید حسن نصر اللہ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے انتخابات، ملک اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔
-
لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے دو روز گذرنے کے بعد بعض انتخابی نشستوں کی تقسیم کی صورت حال واضح ہو گئی ہے۔