-
اسرائیلیوں نے مانا حزب اللہ کا لوہا، نیٹو کے کچھ ممالک سے طاقتور ہے حزب اللہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶صیہونی حکومت کے ایک فوجی تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت آج نیٹو کے کچھ رکن ممالک سے زیادہ ہے۔
-
اسرائیل کی پول کھل گئی، فوجی ترجمان کا جھوٹ پکڑا گیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹لبنانی میڈیا نے صیہونی فوج کے نئے جھوٹ کو برملا کر دیا۔
-
امریکا کے نشانے پر حزب اللہ، 480 ملین ڈالر خرچ کرے گا
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸حزب اللہ لبنان کی شبیہ خراب کرنے کے لئے امریکا نے 480 ملین ڈالر مخصوص کئے ہیں۔
-
امریکہ داعش کے تمام جرائم میں برابر کا شریک ہے: سید حسن نصر اللہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کے بہیمانہ قتل کے نتائج برآمد ہورہے ہیں۔
-
مجرم اور قاتل ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے: صدر ایران
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل اور اصلی مجرم کی حیثیت سے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے۔
-
حزب الله کی حمایت میں لبنان کے صدر کا بیان سامنے آ گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ حزب الله نے اب تک اپنے وعدوں پر عمل کیا اور جو کچھ بھی ہم نے کہا ہے حزب الله نے اس کا مثبت جواب دیا ہے۔
-
حزب اللہ اور حماس کے خلاف آسٹریلیا اور برطانیہ کا فیصلہ، در اصل امریکی فیصلہ ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایک لبنانی چینل نے حزب اللہ اور حماس کے خلاف آسٹریلیا اور برطانیہ کے فیصلوں کو امریکی فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف جد جہد جاری رہے گی: سید نصر اللہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے سید حسن نصر اللہ نے دوٹوک لفظوں میں اعلان کیا ہے کہ جب تک لبنان کو اسرائیل کی جانب سے خطرات لاحق رہیں گے، ملکی آزادی و خود مختاری کے تحفظ کے لئے اسکے خلاف جد و جہد جاری رہے گی۔
-
آسٹریلیا نے اپنی اسرائیل نوازی ثابت کر دی، حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد بتایا، انصاراللہِ یمن اور جہاد اسلامی فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱آسٹریلیا کی حکومت نے لبنان کی معروف سیاسی و استقامتی جماعت حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جس پر خود حزب اللہ اور خطے کی دیگر استقامتی تنظیموں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔