SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے

    سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔

  • خود ساختہ صہیونی حکومت کی گيدڑ بھپکیاں

    خود ساختہ صہیونی حکومت کی گيدڑ بھپکیاں

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳

    استقامتی محاذ سے پریشان خودساختہ صیہونی ریاست کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر لبنانی عوام اور حکومت کو مرعوب کرنے کی کوشش کی ہے۔

  • حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مانا اسرائیلیوں نے !

    حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مانا اسرائیلیوں نے !

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    ایک صیہونی ماہر کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے میزائل، حملے اور اسرائیل کی دفاعی طاقت کو ختم کر سکتے ہیں۔

  • حزب اللہ نے پھر نشانہ بنایا اسرائیلی ڈرون کو

    حزب اللہ نے پھر نشانہ بنایا اسرائیلی ڈرون کو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶

    ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے آسمان میں دھماکے کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہو۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے پیر کے روز ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔

  • یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام

    Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶

    امریکہ یمنی عوام کے خلاف بھیانک قسم کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔

  • امریکہ کو سپاہ  قدس کا انتباہ

    امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵

    ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔

  • شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم

    شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ

    ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔

  • شہدائے استقامت کے قاتلوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا جائے گا

    شہدائے استقامت کے قاتلوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا جائے گا

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷

    سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضا کارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی کا پروگرام جمعے کے روز تہران میں منعقد ہوا جس میں عالم اسلام اور استقامتی گروہوں کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS