-
حزب اللہ کی سرنگوں سے اسرائیل میں ہلچل+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔
-
ہم حزب اللہ کے قدرداں ہیں: لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
خوشی ہے کہ شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کے قاتل کو شکست ہوئی: نصر اللہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کل رات کو لبنانی عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
احمد القصیر کی کاروائی، تاریخ کی سب سے بڑی کاروائی ہے: سید حسن نصراللہ کا خطاب (حصہ اول)
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جوان احمد القصیر کا آپریشن، صیہونیوں کے خلاف سب سے بڑی شہادت پسندانہ کاروائی تھی۔
-
مغرب کے دوہرے معیار پر سید حسن نصرالله کی شدید تنقید
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
شان نبوی میں گستاخی برداشت نہیں: سید حسن نصراللہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲حزب اللہِ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔
-
لبنان پر جنگ مسلط ہونے کا خطرہ، حزب اللہ ہائی الرٹ پر
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت سے فرانس نے ایک ارب مسلمانوں کی دل آزاری کی: حزب الله
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰حزب الله نے فرانس میں نبی رحمت، حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی حکام کے ذریعے کی جانے والی توہین کی مذمت کی ہے۔
-
وائٹ ہاوس کا دعوی، سوڈان نے حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ مان لیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰وائٹ ہاوس نے دعوی کیا ہے کہ سوڈان نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قبول کرنے پر موافقت کر دی ہے۔
-
امریکی خوف پھر عیاں ہوا، حزب اللہ پر مزید پابندیاں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔