-
امریکی مداخلت کے خلاف لبنانی عوام نے دھرنا دیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴لبنان کے عوام نے مغربی ایشیاء کے امور میں امریکی فوج کے کمانڈر کے دورہ لبنان کے خلاف بیروت کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر دھرنا دیا۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مجھے بہترین میڈل دیا: محمد مازح
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴لبنان کے ایک جج نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے ان کی تعریف کیے جانے پر کہا ہے کہ انھوں نے مجھے بہترین میڈل سے نوازا ہے۔
-
امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے باہمی تعاون ناگزیر ہے: سید حسن نصر اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کی استقامت و مزاحمت کی قدردانی کی۔
-
مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت آل سعود کی فرقہ وارانہ سوچ کی عکاس ہے: شیعہ اور سنی علماء
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت پر عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کے ایک اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکی سفیر کے بولنے پر پابندی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
صیہونی ٹولے کو حزب اللہ کا انتباہ، غلطی کی تو میزائلوں کی بارش ہوگی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ لبنان پر جارحیت کی صورت میں صہیونی حکومت کے زیر قبضہ تمام شہروں کو اسمارٹ گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا جائے گا۔
-
فلسطین کو اس وقت رمضان عبد اللہ جیسے کمانڈر کی ضرورت ہے/ اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی جرائم کو نظر انداز کیا: نصر اللہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام تر سازشوں کا مقصد اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
-
فلسطینی رہنما رمضان عبداللہ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ اور اسی طرح حماس سمیت سبھی فلسطینی تنظیموں اور جماعتوں نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ شلح کی رحلت پر گہرے رنج اور دکھ کے اظہار کے ساتھ ان کی تحریک جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔