-
ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳امریکا و اسرائیل اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ اس وقت ایران بہت کمزور پوزیشن میں ہے خاص طور پر اس ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے بعد جو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہوئے تھے،(ایران کے بعض شہروں میں عوام نے پر امن مظاہرے کئے تھے لیکن اغیار سے وابستہ بلوائی عناصر نے عوام کے ان مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کردیا-) ۔ اس کے علاوہ عراق میں بھی بیرونی طاقتوں سے وابستہ، نقاب پوش عناصرکےمظاہرے ہو رہے ہیں، امریکا ان مظاہروں سے مزید فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟ اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کیسی ہوگی؟ (دوسرا حصہ)
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰اسرائیلی اخبار یدیعوت احارنوت نے لکھا کہ اسرائیل پر متعدد جاسوس طیاروں کے حملے کے بعد اسرائیلی فوج و ٹکنالوجی کمپنیوں کو حزب اللہ اور حماس کی جانب سے ممکنہ ڈرون حملے سے محفوظ رکھنے کی ٹکنالوجی تلاش کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ اخبار نے لکھا ہے کہ سیکڑوں ڈرون طیارے ایک ساتھ حملہ کریں گے تو حالات بہت ہی خوفناک ہوں گے۔
-
اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟ اسرائیل کے خلاف اگلی جنگ کیسی ہوگی؟ (پہلا حصہ)
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا کہ فلسطین کے ڈرون،ہمارے لئے نیا خطرہ ہیں۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی حکمت عملی ناکامی سے دوچار ہوگئی : سیدحسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
-
امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنے ایک اہم خطاب میں لبنان کے موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
داعش کو نیست و نابود کرنے والے در حقیقت کون تھے؟
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷شام اور عراق میں جو کچھ ہوا، ایسا سرطانی غدہ ایجاد کیا گیا تا کہ علاقے میں مزاحمت کے خلاف ایک سازش کر سکیں لیکن انہیں مومن اور خدا پرست جوانوں نے داعش کو نیست و نابود کر دیا اور دشمنوں کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
عوامی اقدامات کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنے چاہئیں : حزب اللہ کے سربراہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان اس وقت حساس اور نازک دور سےگذر رہا ہے اور عوامی اقدامات کو کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنا چاہئے۔
-
لبنانی عوام نے سید حسن نصراللہ کے خطاب کا استقبال کیا + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸لبنانی عوام نے مظاہروں کے حوالے سے سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا پرجوش استقبال کیا۔
-
عوامی احتجاج کو سیاسی جماعتوں اور سفارتخانوں کے اثر سے مبرا ہونا چاہئیے: سید حسن نصرالله
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان ایک حساس دور سے گذر رہا ہے اور عوامی احتجاج کو سیاسی جماعتوں اور سفارتخانوں کے زیر اثر نہیں ہونا چاہئیے۔
-
لبنان، مظاہرین کا امریکا اور اسرائیل پر غصہ پھوٹا + ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸لبنان میں گذشتہ سات دنوں سے اقتصادی بحران اور ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔