-
سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰جمعرات کے روز منی میں پیش آنے والے سانحہ پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے- حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کا انتظام اسلامی ملکوں کے حوالے کر دینا چاہیے-
-
شام و لبنان کی سرحد پر متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۲شام و لبنان کے سرحدی علاقے میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا-
-
کوئی بھی طاقت ایران کو نظرانداز نہیں کرسکتی، حزب اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۶حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران نےعلاقائی معاملات میں اپنی طاقت کا لوہا منوالیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں قیام امن کے لیے شامی فوج کی کوششیں جاری
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹شام کے مختلف علاقوں میں امن و امان قائم کرنے کی شامی فوج کی کوششیں بدستور جاری ہیں-
-
لبنانیوں کے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۵حزب اللہ لبنان نے علاقے کے حالات کے سلسلے میں تمام لبنانیوں سے ہوشیاری سے کام لینے پر تاکید کی ہے-
-
حزب اللہ لبنان کی جانب سے شام میں دروزی فرقے کے مفادات کا دفاع
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴لبنان کی حزب التوحید کے سربراہ نے حزب اللہ کی جانب سے شام میں دروزی فرقے کے مفادات کی حمایت اور دفاع کو بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے-
-
میشل عون عہدہ صدارت کے اہل ہیں: حزب اللہ لبنان
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰حزب اللہ لبنان نے میشل عون کو لبنان کےعہدہ صدارت کا اہل قراردیا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے ایک وفد کی لبنان کے آرچ بشپ سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴حزب اللہ لبنان کے ایک وفد نے مارونی عیسائیوں کے آرچ بشپ سے ملاقات کی ہے-
-
شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۴شام کے مختلف علاقوں میں ہونے والے فوج کے حملوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے: حزب اللہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک خودمختار اور طاقتور صدر کی ضرورت ہے-