-
شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے اور فلسطین نیز قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ ہیں: جنرل قا آنی
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے۔
-
حزب اللہ کا انتہا پسند صیہونی آبادی کے 4 علاقوں پر میزائلی حملے ، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے چار علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔
-
صیہونی دھمکی پر لبنانی رکن پارلیمان کا ردعمل
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے ایک رکن نے صیہونی حکام کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کے قتل کی دھمکی کے بعد کہا ہے کہ مزاحمت پر ان دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کا بلیسٹک میزائلوں سے حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ پر کامیاب حملہ، دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے میں دو بلیسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷حزب اللہ لبنان صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا جواب دیتے ہوئے غاصب فوج اور صیہونی کالونیوں کے خلاف 19 آپریشن کیے۔
-
صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے پیغام میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔