-
حسن نصراللہ پر حملوں میں استعمال ہونے والا گائیڈڈ بم امریکی ساختہ تھا: امریکی سینیٹر کا انکشاف
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 105 ہوگئی۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دو فلسطینی کمانڈروں کی شہادت
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے کہا ہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں اس کے دو کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلی پر پولیس کی شدید شیلنگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶پاکستان کے مختلف شہروں میں آج مظلومین فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین اور تحریک بیداری امت مصطفی کے قائدین نے کی۔
-
اسلام کے ازلی دشمن امریکہ و اسرائیل کے خلاف ریلی پر حملہ، یہود و نصاریٰ کو خوش کرنے کیلئے کیا گیا: علامہ راجا ناصرعباس
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے حکومت سندھ سے کہا ہے کہ امریکی خوشنودی کے لیے عوامی مخالفت مول نہ لے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت نے سیدحسن نصراللہ کو شہید کرنے کےلئے کس نوعیت کے بموں کا استعمال کیا؟
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱دشتگرد صیہونی حکومت کے فضائیہ فورسز نے اس حملے میں 80 بنکر بسٹر بم گرائے، جن میں سے ہر ایک میں ایک ٹن دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔
-
حزب اللہ لبنان کے شہید کمانڈروں کی تعیناتی، ایران کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل وحیدی کا بیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایران کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے تمام شہید کمانڈرز کی جگہ نئے کمانڈرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل مسلم حکمرانوں سے نہیں سید حسن نصراللہ جیسے مسلم لیڈرز سے خوفزدہ ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل آگے بڑھ رہا ہے لیکن ہمارے حکمران خاموش ہیں۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی نے اسرائیل کو گستاخ بنا دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷صیہونی حکومت نے لبنان کے مختلف علاقوں منجملہ بیروت کے ضاحیہ علاقے پر آج بھی وحشیانہ حملے کئے جن میں تیرہ لبنانی اور شامی شہری شہید ہوگئے۔