ہندوستان: کرگل لداخ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید غم و غصہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i437504-ہندوستان_کرگل_لداخ_میں_اسرائیلی_جارحیت_کے_خلاف_شدید_غم_و_غصہ_ویڈیو
ہندوستان کے زیرانتطام لداخ میں بھی بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے گھروں سے باہر نکل کر حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاج کیا اور اسرائیل و امریکا کی دہشت گردی کی مذمت کی۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran