SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل

    حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل

    Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے منگل کے روز جنوبی لبنان سے 60 میزائل مقبوضہ شمالی فلسطین اور مقبوضہ جولان پر فائر کئے ہیں۔

  • مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ + ویڈیو

    مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ + ویڈیو

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸

    میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا

    حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰

    عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا کی رپورٹ

    حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا کی رپورٹ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱

    عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔

  • حزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا

    حزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اپنے مجاہد کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بارے میں امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حزب اللہ کے پانچ حملے

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حزب اللہ کے پانچ حملے

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر پانچ حملے کئے ہیں

  • حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱

    حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کا مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر پہلی بار خوفناک حملہ + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کا مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر پہلی بار خوفناک حملہ + ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴

    حزب اللہ لبنان نے پہلی بار مقبوضہ فلسطین کے قصبے شامیر پر شدید حملہ کیا ہے۔

  • دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، حزب اللہ لبنان

    دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، حزب اللہ لبنان

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا گيا ہے اور جواب ضرور دیا جائے گا۔

  • جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت

    جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳

    جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں تین شہری شہید اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
    عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
    ۲ hours ago
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
  • صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا
  • امریکہ کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ
  • سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS