-
حزب اللہ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ سرزمین پر وسیع پیمانے پر میزائل داغے ہیں۔
-
سابق صہیونی جنرل نے کیا اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکےگا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام، سیدحسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے ہمارا عزم متزلزل ہونے والا نہیں، ایران اور حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے دشمن کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے تازہ ترین خطاب میں کہی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی علاقے کے نقصان دہ ہے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں پر خاموشی کو علاقے کے نقصان میں قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا صیہونی فوجی اڈے الیت کو
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸حزب اللہ لبنان نے متعدد ڈرونز کے ذریعے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے الیت کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کی زبردست کارروائی، کئی فوجی اڈے تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کے خلاف حزب اللہ لبنان کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
ایران اور حزب اللہ لبنان کی ممکنہ جوابی کارروائیاں، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں کے بعد صیہونی خوف و ہراس کا شکار ہیں اور اسرائیل سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائل حملے کی خـبر دی ہے۔