-
ایران اپنی تدبیروں کے ذریعے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کردے گا
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا کو گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کردے گا
-
خاشقجی کا قتل انسانی حقوق کے دعویداروں کے لئے ایک بڑی آزمائش، ڈاکٹر حسن روحانی
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس قتل کے خلاف عالمی برادری کے موقف کو انسانی حقوق کے دعویداروں خاص طور سے یورپ و امریکہ کے لئے ایک بڑی آزمائش قرار دیا ہے۔
-
امریکہ طویل عرصے تک ایران مخالف پالیسیاں جاری نہیں رکھ سکتا۔، صدر روحانی
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ طویل عرصے تک ایران مخالف پالیسیاں جاری نہیں رکھ سکتا۔
-
امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازشیں ناکام
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں۔
-
ایران کی جانب سےعراقی وزیراعظم کو مبارکباد
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷عراق نے ایران کے ساتھ باہمی تعلقات بڑھانے پر تاکید کی ہے ۔
-
سیلاب زدہ علاقوں میں فوری امداد رسانی کا حکم
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱صدر مملکٹ ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے پوری توانائیاں بروئے کار لانے کا حکم دیا ہے۔
-
عراق کے نئے صدر کو ایران کے صدر کی مبارک باد
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق میں نئے صدر کی حیثیت سے برہم صالح کے انتخاب پر انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف ایران کی مسلح افواج کا حملہ قابل قدر، ڈاکٹر روحانی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دہشت گردوں کے خلاف منھ توڑ کارروائی پر مسلح افواج کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عورتوں اور بچوں پر رحم نہ کرنے والوں کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بہترین طریقے سے جواب دیا ہے۔
-
چین کے یوم تاسیس پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔