• اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر مملکت کا خطاب

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر مملکت کا خطاب

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تہتّر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ بحران کو ختم کرنے کیلئے جوہری معاہدہ ایک دھائی سے زائد سفارتکاری اور مذاکرات کا نتیجہ تھا اوراسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے مگر امریکی حکومت نے ابتدا سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کیا اور مختلف حیلے بہانوں سے اس معاہدے سے نکل گیا۔

  • ایشیائی میڈیا میں صدر ایران کے خطاب کی قدردانی

    ایشیائی میڈیا میں صدر ایران کے خطاب کی قدردانی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی پالیسیاں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔ صدر مملکت کے خطاب کا دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ خاص طور سے جنوب مشرقی ایشیا کے اخبارات نے وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے۔

  • امن و صلح کی راہ میں ایران سے بہتر کوئی دوست نہیں: حسن روحانی

    امن و صلح کی راہ میں ایران سے بہتر کوئی دوست نہیں: حسن روحانی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ بحران کو ختم کرنے کیلئےجوہری معاہدہ ایک دھائی سے زائد سفارتکاری اور مذاکرات کا نتیجہ تھا اوراسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے مگر امریکی حکومت نے ابتدا سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد نہیں کیا اور مختلف حیلے بہانوں سے اس معاہدہ سے نکل گیا۔

  • نیویارک میں عالمی رہنماؤں کی صدر ایران سے ملاقات

    نیویارک میں عالمی رہنماؤں کی صدر ایران سے ملاقات

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰

    برطانوی وزیر اعظم اور فرانس کے صدر سمیت مختلف عالمی رہنماؤں نے نیویارک میں صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات اور اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • کوئی بھی طاقت و حکومت ایرانی عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتی

    کوئی بھی طاقت و حکومت ایرانی عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ایران میں عوام کی حکومت ہے اور کوئی بھی طاقت و حکومت ایرانی عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

  • امریکی صدر کو ایرانی قوم کے خلاف اپنے نادرست اقدامات کی اصلاح کرنا ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکی صدر کو ایرانی قوم کے خلاف اپنے نادرست اقدامات کی اصلاح کرنا ہو گی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں امریکی ذرائع ابلاغ کے اعلی عہدیداروں کے ایک اجتماع سے اپنے خطاب میں تیل کی فروخت سے ایران کو محروم کرنے کے لئے امریکی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں امریکہ نے جو ہدف معین کیا ہے نہ صرف یہ کہ وہ پورا نہیں ہو سکتا بلکہ بہت زیادہ خطرناک بھی واقع ہو سکتا ہے۔

  • امریکی صدر سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں، ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکی صدر سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں، ڈاکٹر حسن روحانی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ نیویارک میں اپنے قیام کے دوران امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں۔

  • دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے پر تاکید

    دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے پر تاکید

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳

    ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ سے بھی ملاقات کی۔

  • ایرانی صدر امریکی صدر سے ملاقات نہیں کریں گے

    ایرانی صدر امریکی صدر سے ملاقات نہیں کریں گے

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰

    ایران کے صدرنے اس سوال کے جواب میں کہ امریکی پابندیوں کا ایران کے اقتصاد پر کتنا اثر پڑا ہے کہا کہ پابندیاں ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لئے تھا لیکن اس قسم کی پابندیاں ایران کی برآمدات کے مزید بہتر ہونے کا باعث بنا۔