SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حسن روحانی

  • ایرانی صدر امریکی صدر سے ملاقات نہیں کریں گے

    ایرانی صدر امریکی صدر سے ملاقات نہیں کریں گے

    Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰

    ایران کے صدرنے اس سوال کے جواب میں کہ امریکی پابندیوں کا ایران کے اقتصاد پر کتنا اثر پڑا ہے کہا کہ پابندیاں ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لئے تھا لیکن اس قسم کی پابندیاں ایران کی برآمدات کے مزید بہتر ہونے کا باعث بنا۔

  • امریکی خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا، صدر ایران

    امریکی خلاف ورزیوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا، صدر ایران

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱

    صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔

  • نیویارک روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو

    نیویارک روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدر ایران نیویارک کے لئے روانہ

    صدر ایران نیویارک کے لئے روانہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ تہران ایر پورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اہواز میں پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانا چاہتا ہے لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔

  • امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے: روحانی

    امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے: روحانی

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اہواز حملے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے تاہم امریکہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔

  • ایرانی قوم کے مقابلے میں دشمنوں کی بے بسی

    ایرانی قوم کے مقابلے میں دشمنوں کی بے بسی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم نے ماضی کی مانند دشمنوں کو مایوس و بے بس کر دیا ہے اور اب پراکسی وار کا دور نہیں رہا بلکہ خود امریکہ براہ راست طور پر ایرانی قوم کے مقابلے میں آ گیا ہے جو عہد و پیمان کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

  • ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا

    ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔

  • ایران کے صدر کا دورہ نیویارک

    ایران کے صدر کا دورہ نیویارک

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اتوار کو نیویارک کے دورے پر روانہ ہوں گے اور بدھ کے روز واپس وطن آجائیں گے۔

  • امریکہ تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، صدر ایران

    امریکہ تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، صدر ایران

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج امریکہ کو ابتر صورت حال کا سامنا ہے اور وہ اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔

  • محرم حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    محرم حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ محرم الحرام حق کی راہ میں ڈٹ جانے اور جان قربان کر دینے کا درس دیتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
    قطری وزیراعظم: دوحہ میں حماس کا دفتر امریکا اور اسرائیل کی درخواست پر قائم کیا گیا تها
    ۴ hours ago
  • جنرل موسوی : ایران کی مسلح افواج قطر کے ساتھ کھڑی ہے
  • شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
  • ہم ہھتیار نہيں ڈالیں گے ، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
  • یمن پر صیہونی جارحیت ، یمنی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS