-
امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، صدر مملکت
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
-
پیٹروکیمیکل کے تین اہم پروجیکٹوں کا افتتاح
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پیٹروکیمیکل کی صنعت میں تین اہم منصوبوں کا افتتاح کیا ہے
-
تہران: سہ فریقی سربراہی اجلاس، شام میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰تہران میں شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پناہ گزینوں کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
ایران کے صدر کے دورہ نیویارک کے پروگرام کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹ایران کے صدر کے دفترکے انچارج محمود واعظی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ نیویارک کے پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات یا کوئی ملاقات نہیں کریں گے۔
-
پیٹروکیمیکل کے تین اہم پروجیکٹوں کا افتتاح
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پیٹروکیمیکل کی صنعت میں تین اہم منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی ایشین گیمز میں عمدہ کارکردگی پر صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم کی جانب سے جکارتہ میں منعقد ہونے والے 2018 ایشین گیمز مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
امریکا ایرانی عوام پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کسی بھی معاہدے اور وعدے کا پابند نہیں ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
-
نفسیاتی اور اقتصادی جنگ کو ناکام بنانے پر تاکید
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے ایران کے عوام اور اسلامی جمہوری نظام کے خلاف نفسیاتی اور اقتصادی جنگ ایک ساتھ چھیڑ رکھی ہے۔
-
ایران میں صدر مملکت بھی جوابدہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ ایک امتیاز ہے کہ صدر مملکت بھی جوابدہ ہے۔