SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • اسلامی انقلاب کا پیغام  منصفانہ تعلقات کی برقراری تھا۔ صدر روحانی

    اسلامی انقلاب کا پیغام منصفانہ تعلقات کی برقراری تھا۔ صدر روحانی

    Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی امریکا کی سب سے بڑی اسٹریٹیجیک غلطی ہوگی۔

  • ایرانی فضائیہ نے امریکا کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا

    ایرانی فضائیہ نے امریکا کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے دوران امریکا کی ساری سازشوں ناکام بنا دیا۔

  • ترکی کے ساتھ قریبی تعلقات ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز

    ترکی کے ساتھ قریبی تعلقات ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔

  • ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں کا پوری ہوشیاری سے جواب دیا ہے

    ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں کا پوری ہوشیاری سے جواب دیا ہے

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے سامراجی طاقتوں کو انتہائی دانشمندی اور ہوشیاری کے ساتھ جواب دیا ہے۔

  • اسلامی انقلاب،ایران کی تاریخ کا اہم ترین موڑ ہے، صدر روحانی

    اسلامی انقلاب،ایران کی تاریخ کا اہم ترین موڑ ہے، صدر روحانی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے سامراجی اور استبدادی قوتوں کے ہاتھوں ایرانی قوم کی تحقیر کا سلسلہ ختم کرکے انہیں عزت و سربلندی عطا کی ہے

  • ایران شام میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے،صدر روحانی

    ایران شام میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے،صدر روحانی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ تہران شامی حکومت اور عوام کی مرضی کے خلاف اس ملک میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے۔

  • اسلامی انقلاب ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ تھا

    اسلامی انقلاب ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ تھا

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے : صدر روحانی

    ایران اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے : صدر روحانی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲

    ایران کے صدر نے کہا کہ نعمتوں کی قدر کرنی چاہئیے اور خامیوں اور نقائص کے حل کے لئے کام کرنا ہوگا۔

  • دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی قوم کی ماضی سے زیادہ آمادگی

    دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی قوم کی ماضی سے زیادہ آمادگی

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایرانی قوم، دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور آزادی و قومی سلامتی نیز ملک کے اقتدار اعلی کی حفاظت کرنے کے لئے ماضی سے کہیں زیادہ آمادہ ہے۔

  • ایران متحدہ عراق کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی تاکید

    ایران متحدہ عراق کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی تاکید

    Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے متحدہ عراق کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے اقتدار اعلی کا دفاع اور جغرافیائی حدود کی حفاظت کرنا خطے کے تمام ملکوں اور یہاں آباد قوموں کی ذمہ داری ہے۔ جبکہ بیرونی طاقتیں علاقے کے عوام کی نہ کبھی ہمدرد تھیں اور نہ آئندہ کبھی ہوں گی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے  مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

    ۱ hour ago
  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

  • آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS