SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • سوچی میں شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس

    سوچی میں شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران روس اور ترکی کے سربراہوں کا سہ فریقی اجلاس روس کے شہر سوچی میں منعقد ہوا جس میں تینوں ملکوں کے وزرائے خارجہ اور مسلح افواج کے سربراہوں نے بھی شرکت کی

  • ایران کے صدر کی روس اور ترکی کے صدور سے ملاقات

    ایران کے صدر کی روس اور ترکی کے صدور سے ملاقات

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سوچی میں روس اور ترکی کے صدور سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

  • شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام ہی کریں گے۔ صدر ایران

    شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام ہی کریں گے۔ صدر ایران

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱

    صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گردی کی بنیادیں ہل گئی ہیں اور ایران خطے سے دہشت گردی کی بیخ کنی کرکے دم لے گا۔

  • داعش پر فتح کا اعلان ایران سمیت سب کی خوشی کا باعث، صدر مملکت

    داعش پر فتح کا اعلان ایران سمیت سب کی خوشی کا باعث، صدر مملکت

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کی سرزمین سے داعش دہشت گرد گروہ کی بنیاد کو اکھاڑ پھینک دیئے جانے کی خبر کو ایران اور پورے علاقے کے عوام کے لئے باعث خوشی قرار دیا ہے۔

  • متاثرین کی بحالی کو یقینی بنائیں گے۔ صدر ایران

    متاثرین کی بحالی کو یقینی بنائیں گے۔ صدر ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرمانشاہ میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کو فوری امداد پہنچائی جارہی ہے اور حکومت کم سے کم مدت میں متاثرین کو بحال کرے گی۔

  • ایران میں زلزلہ: حکومت، مسلح افواج اور عوام کرمانشاہ کےعوام کے ساتھ ہیں، صدر مملکت

    ایران میں زلزلہ: حکومت، مسلح افواج اور عوام کرمانشاہ کےعوام کے ساتھ ہیں، صدر مملکت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حکومت، مسلح افواج اور عوام سب ہی کرمانشاہ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

  • نائب صدر امدادی کاموں کی براہ راست نگرانی کریں گے

    نائب صدر امدادی کاموں کی براہ راست نگرانی کریں گے

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کابنیہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں فوری اور بھرپور امدادی کاروائیوں کا حکام دیا ہے۔

  • زلزلے سے متاثرہ لوگوں کے لیے امداد میں کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے، صدر مملکت کی تاکید

    زلزلے سے متاثرہ لوگوں کے لیے امداد میں کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے، صدر مملکت کی تاکید

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے مغربی ایران میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثر ہونے والے لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت زلزلہ متاثرین کو تمام تر امداد اور سہولتیں فراہم کرے گی۔

  •  امریکہ، اسرائیل اور ان کے دم چھلّے شدید غم غصے میں مبتلا ہیں، صدر حسن روحانی

    امریکہ، اسرائیل اور ان کے دم چھلّے شدید غم غصے میں مبتلا ہیں، صدر حسن روحانی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پے در پے ناکامیوں کے بعد دشمن خطے میں سازشوں کے نئے تانے بانے بننے میں مصروف ہے۔

  • امریکہ و اسرائیل علاقے کی اقوام کے  دشمن ہیں، صدر مملکت

    امریکہ و اسرائیل علاقے کی اقوام کے دشمن ہیں، صدر مملکت

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ اور اسرائیل ہمیشہ علاقے کی اقوام کے بدخواہ اور دشمن رہے ہیں جو علاقے میں موجود رہنے اور اپنا تسلط جمانے کے لئے بہانہ تراشی کرتے ہیں تاکہ علاقے کی دولت اور تیل کی ثروت لوٹ سکیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    ۳ hours ago
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS