-
ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو طرفہ اور علاقائی مسائل میں تینوں ملکوں کے درمیان وسیع سمجھوتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ایران، روس اور آذربائیجان کا مقصد، تینوں ملکوں کی توانائیوں اور صلاحیتوں سے استفادہ اور زیادہ سے زیادہ اچھی ہمسائیگی کے ساتھ تعلقات کو قریب تر بنانا ہے۔
-
تہران، ماسکو اور باکو کے درمیان تعاون پر تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون کو ایران کی اسٹریٹیجک پالیسی قرار دیا اور کہا کہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان سہ فریقی تعاون علاقائی استحکام اور تعاون کی توسیع کے دائرے میں ہے۔
-
روسی صدر کی صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
-
تہران باکو تعاون کے فروغ پر تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور باکو کے درمیان تعاون کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے حکام، دونوں ملکوں کے ہمہ جہتی تعلقات اور تعاون کو زیادہ زیادہ فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
-
ایران کے صدر سے ملاقات کی درخواست کی امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے تصدیق
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا، مزید کچھ بتانے سے گریز کیا ہے۔
-
امریکہ ایرانی عوام کو مایوس کرنے کے درپے
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی عوام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے لیکن اسے کامیابی نہیں ملے گی۔
-
ایرانی صدرکا بڑا اقدام، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنےسے انکار
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰ایران کے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
-
آئی اے ای اے کی غیر جانبداری پر تاکید
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی غیر جانبداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائی کا جاری عمل بین القوامی قوانین کے منافی نہیں، صدر مملکت روحانی
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، دفاعی ضرورت کے ہتھیار بناتا رہے گا اور ایران کی دفاعی توانائی کا مضبوط جاری عمل بین الاقوامی قوانین کے ہرگز خلاف نہیں ہے۔
-
طبی میدان میں ایران کی پیشرفت
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بون میرو اسٹیم سیل کی نو ہزار پیوندکاری کو طبی میدان میں ایران کا نمایاں کارنامہ قرار دیا ہے۔