ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ تہران عراق کے امن و استحکام کی حمایت میں پوری طرح پرعزم ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عراق، افغانستان اور خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی، علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کو ایرانی قوم کے خلاف تمامتر جرائم کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی محاصرے کو توڑ دیں گے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کے سلسلے میں صدام حکومت کی طرح ہی غلط فہمیوں اور غلط اندازوں کا شکار ہو رہے ہیں جو انکی بربادی کا باعث بن سکتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا نہ تو ہم پر مذاکرات مسلط کر سکتا ہے اور نہ ہی جنگ۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکہ نے اگر بدمعاشی دکھائی تو اسے ایران کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے وائٹ ہاؤس کی ساری سازشیں جو کہ ایک بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی، شکست سے دوچار ہو چکی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملت ایران، عاشورا کی تعلیمات سے درس استقامت و پائیداری لے کر بڑی بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیاب ہوئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔