-
ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک دنیا میں بے مثال ہے: صدر روحانی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔
-
بعض ممالک کا وجود ہی ایران کا مرہون منت ہے: صدر روحانی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی ہتھیار صرف بیرونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہیں اور ایران کی دفاعی طاقت پورے علاقے کے مفاد میں ہے۔
-
لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی، انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے کی علامت ہے: روحانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴صدر روحانی نے لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی کو انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے اور انسانوں سے محبت کا جذبہ زندہ ہونے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنایا ہے، صدر حسن روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پچھلے دو سال کے دوران دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنا گیا ہے۔
-
صدر ایران کی افغان صدرسے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مختلف شعبوں میں افغانستان جیسے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران و عراق دوستی و ترقی کی راہ پر گامزن
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹ایران کے صدر نے عراق کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کو باہمی تعلقات کے فروغ میں موثر قرار دیا۔
-
ایران و عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸صدر روحانی نے ایران اور عراق کے مابین معاشی تعلقات اور تجارتی لین دین میں مزید اضافہ ہونے پر تاکید کی۔
-
ایران اور قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر کے امیر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں تہران اور دوحہ کے قریبی اور ھمہ جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، نائب صدر اسحاق جہانگیری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الگ الگ پیغامات میں عالم اسلام کو عیدالاضحی کی مبارک باد پیش کی۔
-
ایران، پڑوسی ملکوں کو اہمیت دیتا ہے: صدر روحانی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔