-
داعش کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
-
شام کے فوجیوں نے دہشت گرد امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷شام کے فوجیوں نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک قافلے کا راستہ روک دیا۔
-
تیل چوری کرنے کیلئے امریکی دہشتگردوں کا کاروان شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام کا حسکہ شہر چار دن سے امریکی حمایت یافتہ فورسز کے محاصرے میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد میلیشیا فورسز نے شہر حسکہ کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
امریکہ اب آگے نہیں بڑھ سکتا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
ملک میں امریکی دہشتگردی کے خلاف شامی طلبا اور اساتذہ کا مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰شام کے صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں تعلیمی مراکز کی مسماری کے خلاف، عوام نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
-
بعض ملکوں کی حمایت کی بنا پر داعش گروہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے: ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے تاکید کی ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ بعض ملکوں کی حاصل حمایت کی بنا پر عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
-
تیل کی لوٹ مار کے لئے دہشتگرد امریکی فوج کی رسد پہونچانے والی اکائی غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲دہشتگرد امریکی فوج کی طرف سے شام کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی جاری ہے۔ امریکی فوج کی رسد پہونچانے والی اکائی فوجی ساز و سامان اور رسد کے ساتھ شمالی عراق سے شام میں داخل ہوئی ہے۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں داخل
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکی دہشتگرد فورسز کے فوجی سازوسامان کا حامل ایک اور کارواں شام میں داخل ہوا۔