-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا الحسکہ پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے ایک دیہی علاقے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔
-
شام کے شمال مشرقی کرد علاقوں میں شامی فوج کا شاندار استقبال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۸شامی فوج صوبہ حلب کے شہر منبج اور صوبہ الحسکہ کے شہر تل تمر میں داخل ہو گئی ہے۔ جہاں ان شہروں کے باشندوں نے شامی فوج کا شاندار استقبال کیا۔
-
امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں شامی شہریوں کا قتل عام
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۹شام کے صوبے حسکہ کے رہائشی علاقے پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر امریکی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹شمال مشرقی شام میں واقع صوبے حسکہ پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ نے شام سے داعشی عناصر کو نکالنا شروع کردیا
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۰داعش کی پشت پناہی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی ہیلی کاپٹروں نے شام کے شہر حسکہ سے داعشی عناصر کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔