SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر سعودی عرب کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر سعودی عرب کی تاکید

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔

  • امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی

    امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔

  • صدر رئیسی کا دورۂ شام مزاحمتی محاذ کے سیاسی عزم کی فتح: وزیر خارجہ ایران

    صدر رئیسی کا دورۂ شام مزاحمتی محاذ کے سیاسی عزم کی فتح: وزیر خارجہ ایران

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے صدر مملکت کے دورۂ شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ سیاسی، امنیتی اور اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ مزاحمت کے سیاسی ارادہ اور سفارتکاری کی فتح کی علامت ہے۔

  • سید حسن نصراللہ سے حسین امیر عبد اللہیان کی ملاقات

    سید حسن نصراللہ سے حسین امیر عبد اللہیان کی ملاقات

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ بیروت کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور لبنان و فلسطین کی حالیہ تبدیلیوں اور تہران ریاض سمجھوتے کے بارے میں گفتگو کی۔

  • وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

    وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے جو اپنے سرکاری دورے پر ان دنوں لبنان میں ہیں، لبنانی حکام سے ملاقات کے بعد حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • یمن میں قیام امن، ایران کا پہلا مطالبہ

    یمن میں قیام امن، ایران کا پہلا مطالبہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں  قیام امن کی ہر کوشش کا خیرمقدم ہے، ایران

    یمن میں قیام امن کی ہر کوشش کا خیرمقدم ہے، ایران

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے یمن کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے گفتگو میں کہا ہے کہ تہران ہر اس کوشش کا خیرمقدم کرے گا جو یمنی عوام کے محاصرے کے خاتمے، اس ملک میں جنگ بندی اور یمن کے سیاسی گروہوں میں مفاہمت پر منتج ہو سکتی ہے۔

  • ایران کی سرگرم سفارتکاری، اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟

    ایران کی سرگرم سفارتکاری، اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے اردنی ہم منصب کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو نے صہیونی فوج کو پریشان کر دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی  اہم امور پر گفتگو

    ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی اہم امور پر گفتگو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    سمرقند میں ہونے والے ایک اجلاس میں چارملکی وزراء خارجہ کی ملاقاات کی خبر ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن کی فضائي حدود پر ہمارا قبضہ ہے، ایران پیچیدہ ترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اعلی فوجی کمانڈر
    دشمن کی فضائي حدود پر ہمارا قبضہ ہے، ایران پیچیدہ ترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اعلی فوجی کمانڈر
    ۱۹ minutes ago
  • جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کا دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملہ
  • تل ابیب، اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
  • زمینی حملے کے بارے میں ایرانی بری فوج کے کمانڈر کا انتبا،
  • نوے جرمن دانشوروں کا ملک کی وزارت خارجہ کے نام خط / ایران پر حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS