ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i420427-ایران_روس_چین_اور_پاکستان_کے_وزراء_خارجہ_کی_ملاقات
سمرقند میں ہونے والے ایک اجلاس میں چارملکی وزراء خارجہ کی ملاقاات کی خبر ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴ Asia/Tehran
  • ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

سمرقند میں ہونے والے ایک اجلاس میں چارملکی وزراء خارجہ کی ملاقاات کی خبر ہے۔

سحرنیوز/ایران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ممالک کی افغانستان کے حوالے سے ہونے سمرقند میں نشست منعقد ہو رہی ہے، اس اجلاس میں ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ملاقات کی ہے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔