-
منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔
-
تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔
-
صیہونی جارحیت، فرانس کی اشتعال انگیزی اور افغان خواتین پر وزیر خارجہ ایران کی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اس کی بے حرمتی کرنے پر مبنی صہیونیوں کے حالیہ اقدام کی مذمت کرنے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے موقف کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام کے نتائج جعلی صہیونی ریاست کیلئے خطرناک ثابت گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں کتنے امریکی ملوث تھے، ایرانی وزیر نے بتا دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کے کیس کی ایران پیروی کر رہا ہے تاہم امریکہ اور اسکے مغربی ہمنوا روڑے اٹکانے کی بھرپور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
-
علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے، ایران
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے خلیج فارس کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و عمان کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ علاقے کی سلامتی کا تحفظ علاقے کے ملکوں کے ذریعے ہی ہونا چاہئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچ گئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے بورل کے ساتھ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جوزپ بورل کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو دوستانہ اور تعمیری قرار دیا۔
-
پڑوسی ممالک کو ایران سے کس بات کی ہے توقع؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹ایران کا کہنا ہے کہ ہمیں عراقی سرزمین سے پڑوسیوں کو کسی قسم کے خطرات کی توقع نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن پہنچ گئے
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچے ہیں جہاں پر وہ عراق کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں عراق کے حوالے سے ایرانی نقطہ نظر پیش کریں گے۔
-
ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴ایران اور نکاراگوئے کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے بالمشافہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔