ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں اور ملک کے اندرونی معاملات میں انکی مداخلت کا تہران ضرور جواب دے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو بے حد و حساب اسلحہ کی فراہمی نے حالات کو بہت پیچیدہ بنا دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے خارجہ امور کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان پابندیوں کے خاتمے اور تعاون سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے گذشتہ آٹھ ہفتے کے دوران ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دشمنوں کی یہ سازش بھی شکست سے دوچار ہو گئی۔
عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زردادری سے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جورب بورل نے تہران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے موضوع پر ایک بار پھر ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔