SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • اچھے، مضبوط اور پائدار معاہدے کے لئے تیار ہيں: وزیر خارجہ

    اچھے، مضبوط اور پائدار معاہدے کے لئے تیار ہيں: وزیر خارجہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰

    ایک اچھے، مضبوط اور پائدار سمجھوتے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔

  • سمجھوتے کی راہ میں روس کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں: وزیر خارجہ ایران

    سمجھوتے کی راہ میں روس کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں: وزیر خارجہ ایران

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے سمجھوتے کے حصول میں روس رکاوٹ نہیں بنے گا اور امید ہے کہ امریکہ بھی اس سمجھوتے کے سلسلے میں توسیع پسندی سے باز آجائے گا۔

  • جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے، بحران یوکرین سیاسی راستے سے حل ہونا چاہئے: ایران

    جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے، بحران یوکرین سیاسی راستے سے حل ہونا چاہئے: ایران

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا میں کسی بھی جگہہ جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔

  • ویانا مذاکرات میں کسی بھی بیرونی عامل کو اثرانداز نہیں ہونے دیں گے:ایرانی وزیر خارجہ

    ویانا مذاکرات میں کسی بھی بیرونی عامل کو اثرانداز نہیں ہونے دیں گے:ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے جاری ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی مفادات کو کسی بھی بیرونی عامل کے زیر اثر نہیں آنے دیا جائے گا

  • مغربی فریق ہماری ریڈ لائن تسلیم کر لے تو حتمی معاہدے کا اعلان ہو جائے گا: ایران

    مغربی فریق ہماری ریڈ لائن تسلیم کر لے تو حتمی معاہدے کا اعلان ہو جائے گا: ایران

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں وزرائے خارجہ کی موجودگی اور حتمی سمجھوتے کے اعلان کا انحصار، موثر اقتصادی ضمانت دینے سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلان کردہ ریڈلائن کی پابندی کرنے پر ہے۔

  • یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران

    یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ چاہے یمن میں ہو یا یوکرین میں وہ کسی بھی بحران کا راہ حل نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو کی توسیع پسندانہ اور اشتعال انگیز پالیسیو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

  • ایران بحرانِ یوکرین کے متأثرین کی مدد کو تیار

    ایران بحرانِ یوکرین کے متأثرین کی مدد کو تیار

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے یوکرین بحران سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • اگر یورپ حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے تو باقیماندہ مسائل قابل حل ہیں: ایران

    اگر یورپ حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے تو باقیماندہ مسائل قابل حل ہیں: ایران

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

     ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں اور ان پر اتفاق کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ مغربی فریق حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔

  • روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران

    روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
    سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
    ۲۸ minutes ago
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS