SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں

    مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ویانا مذاکرات کا نتیجہ مقابل فریق کے عملی ارادے پر منحصر ہے: وزیر خارجہ ایران

    ویانا مذاکرات کا نتیجہ مقابل فریق کے عملی ارادے پر منحصر ہے: وزیر خارجہ ایران

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں مقابل فریق کو عملی عزم و ارادے کامظاہرہ کرنا ہوگا

  • امریکی فطرت میں رچی بسی وعدہ خلافی معاہدے کے لیے خطرہ ہے: ایران

    امریکی فطرت میں رچی بسی وعدہ خلافی معاہدے کے لیے خطرہ ہے: ایران

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافیوں کو دیکھتے ہوئےضروری ہے کہ امریکی کانگریس واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے لیے سیاسی بیان جاری کرے۔

  • معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: ایران

    معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: ایران

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے کہا ہے کہ معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے۔

  • برطانوی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے گفتگو

    برطانوی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے گفتگو

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶

    برطانوی وزیر خارجہ الیزابیتھ ٹرس نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ٹیلیفونی رابطے میں ویانا مذاکرات کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا۔

  • امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!

    امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳

    ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔

  • ایک اچھے سمجھوتے کے حصول کے لئے پر‏عزم ہیں: امیرعبداللہیان

    ایک اچھے سمجھوتے کے حصول کے لئے پر‏عزم ہیں: امیرعبداللہیان

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم پوری سنجیدگی ، منصوبہ بندی اور جدت عمل سے مذاکرات کی میز پر موجود ہیں اور ایک اچھے سمجھوتے کے لئے پرعزم ہیں۔

  • امریکی لالی پاپ کو ایران کا جواب، زمینی سطح پر اقدام کے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں

    امریکی لالی پاپ کو ایران کا جواب، زمینی سطح پر اقدام کے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲

    جب تک مغربی فریق حقیقی اور محسوس اقدامات نہیں کر لیتے، مذاکرات میں تیز رفتار پیشرفت حاصل نہیں ہو سکتی، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ویانا مذاکرات کے حوالے سے کہی۔

  • نہ امریکہ کی کوئی شرط موصول ہوئی، نہ اس کی طرف سے سنجیدہ پہل سامنے آئی: وزیر خارجہ ایران

    نہ امریکہ کی کوئی شرط موصول ہوئی، نہ اس کی طرف سے سنجیدہ پہل سامنے آئی: وزیر خارجہ ایران

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔

  • ایران کی ریڈلائنوں اور مفادات کا تحفظ اہم ہے، وزیر خارجہ

    ایران کی ریڈلائنوں اور مفادات کا تحفظ اہم ہے، وزیر خارجہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶

    یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف جوز ف بورل سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے ، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ تہران ٹھوس بنیادوں پر اپنی مقرر کردہ ریڈ لائنوں اور قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے ایک اچھے معاہدے کا حصول چاہتا ہے۔ انہوں نے مذاکرات میں پیشرفت کو مثبت قرار دیا تاہم کہا کہ اس سے ایران کے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ،
    پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
    ۲ hours ago
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS