-
ویانا مذاکرات میں مثبت تبدیلیاں ضرور ہیں، مگر مطالبات پورے نہیں ہو رہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کچھ مثبت تبدیلیاں تو نظر آ رہی ہیں، لیکن اس سے ہمارے مطالبات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔
-
امریکہ نے ایران سے براہ راست مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکی بدستور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ہم نے اب تک براہ راست مذاکرت کیلئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
وزیر خارجہ ایران کی ہندوستانی حکومت و عوام کو مبارکباد
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد پر ہندوستان کی حکومت و عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران روس تعلقات کے نئے باب میں بہترین تعاون پروان چڑھے گا۔
-
صدر ایران کے دورہ روس کا آغاز
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران ماسکو تعلقات کے فروغ کو علاقائی سلامتی کے تحفظ اور یونی پولر ازم کے تدارک کی سمت ایک قدم قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان ماسکو کے لئے روانہ ہونے سے قبل تہران کے ہوائی اڈے پر دیا۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶روس کی وزرات خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
چین کے ساتھ جامع معاہدے کا آغاز ایران کی بڑی کامیابی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے، ایران چین پچیس سالہ معاہدے پر عملدرآمد کے آغاز کو تہران کی اسٹریٹیجک کامیابی قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا دورۂ تہران، شام کے تعلق سے حقیقت پسندانہ اقدام پر ایران کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پٹرسن نے شام کے حالات کے تعلق سے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران ویانا مذاکرات سے علاقائی ممالک کو آگاہ اور پرامن جوہری ٹیکنالوجی کو ان تک منقتل کرنا چاہتا ہے: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عمان اور قطر کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے بدھ کی صبح تہران واپس پہنچ گئے۔