-
ایران، آستانہ مذاکراتی عمل کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے کو تیار ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران آستانہ عمل مذاکرات کے سربراہوں کے اجلاس کی میزابانی کرنے کو تیار ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کے حصول پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
قومی مفادات کی تکمیل اور پابندیوں کا خاتمہ ویانا مذاکرات کا ایجنڈا: امیر عبدللہیان
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور شفاف موقف یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر اسکے مفادات کا حصول لازمی اور ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم ہونا ضروری ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی آن لائن ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے تہران بیجنگ تعلقات، ایٹمی معاہدے کے بارے میں مذاکرات اور ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں خلوص نیت سے واپسی کا یورپی اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے: وزیر خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے اور جلد ہی اجلاس منعقد ہوگا اور حتمی مسودہ تیار ہوگا۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران میں آئی آے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات میں قانون کے تناظر میں آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون کے لئے ایران کے مستحکم عزم پر تاکید کی اور امید ظاہر کی ہے کہ رفائل گروسی کے اس سفر میں باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون میں پہلے سے زیادہ مضبوطی ملے گی۔
-
مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے : ایران
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
-
اسرائیل کی ماں برطانوی حکومت نے حماس کو دہشتگرد قرار دیا، ایران و فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵ایران اور فلسطین نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانیہ کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
بحر ہند کے ساحلی ملکوں کے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵سحر نیوز رپورٹ