SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • آئی او آر اے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب

    آئی او آر اے اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب

    Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی تعاون کی توسیع کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔

  • اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    اٹلی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ صورت حال کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔

  • تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶

    ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔

  • ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے

    ترک وزیر خارجہ تہران پہنچے

    Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    ترکی کے وزیر خارجہ چاووش اوغلو آج تہران کے دورے پر ہیں۔

  • تجزیہ نگاروں اور بیرون ملک تعینات سفیروں سے وزیرخارجہ ایران کا خطاب

    تجزیہ نگاروں اور بیرون ملک تعینات سفیروں سے وزیرخارجہ ایران کا خطاب

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی تجزیہ نگاروں اہل قلم اور بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کے اجلاس میں ایران کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کی اور ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے شفاف اور دو ٹوک موقف کا اعلان کیا۔

  • مذاکرات میں ایرانی مفادات کےحصول پر زور

    مذاکرات میں ایرانی مفادات کےحصول پر زور

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان

    ایران اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ تہران پابندیوں کے موثر خاتمے کی صورت میں ایک اچھے سمجھوتے کا خواہاں ہے۔

  • ویانا مذاکرات میں تجارتی تعلقات کی بحالی یقینی بنائی جا‏ئے: ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    ویانا مذاکرات میں تجارتی تعلقات کی بحالی یقینی بنائی جا‏ئے: ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی تعلقات کی بحالی کو پوری طرح یقینی بنایا جائے۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال

    ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲

    ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں تیزی سے پیشرفت کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ اور مغرب کی جانب سے زیادہ طلبی اور ایٹمی سمجھوتے سے الگ ہٹ کر کسی مطالبے سے اجتناب کرتے ہوئے حقیقت پسندانہ و تعمیری رویہ اختیار کیا جائے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
    اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
    ۳ hours ago
  • قم ،  میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ہندوستانی بچوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ 
  • ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس ، مصر کے راستے بھاگنے کی کوشش
  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS