-
امریکہ کو ایران کا انتباہ، دھمکی آمیز لہجے کا کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہو گا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے ایرانی عوام کیلئے ٹھوس اور واضح نتائج سامنے آنے چاہئیں اور وقت کے ضیاع کو کوئی بھی قبول نہیں کرتا۔
-
ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
-
وزیر خارجہ ایران کی فرزندان رسول (ص) کے حرم مبارک میں حاضری۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان جو دو روز قبل عراق میں ہوئے علاقائی حمایت کے زیر عنوان بین الاقوامی اجلاس شرکت کے لئے بغداد کے دورے پر تھے، فرزندان رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے مزار اقدس پر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔
-
دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں فلسطنیی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ عراق و شام مکمل، عراق، شام اور فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اپنا دورہ عراق و شام مکمل کرکے پیر کی صبح واپس تہران پہنچ گئے۔ انہوں نے اپنے اس دورے میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ دمشق کے دورے پر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی
-
ایران، عراق کی سلامتی، آزادی، یکجہتی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران عراق کی سلامتی و آزادی و یکجہتی و ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره بغداد
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایرانی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات قدیمی اور گہرے ہیں ۔