بین الاقوامی کانفرنس برائے حمایت انتفاضہ فلسطین کے سربراہ نے یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جعلی صیہونی حکومت کے جرائم فورا روکنے کا مطالبہ کیا ہے -
بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی نے ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
ایران کا کہنا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے کل رات کہا کہ کورونا بحران نے ثابت کردیا کہ امریکہ نہ فقط دنیا کو چلانے کی طاقت و توانائی نہیں رکھتا بلکہ وہ تو اپنے ملک کو بھی چلانے میں ناکام رہا ہے۔
بین الاقوامی امور میں ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران، صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کے عمل میں اپنے اتحادیوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور وہ امریکہ پر ہرگز کوئی اعتماد نہیں کرتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تمام میدانوں میں ایران اور عراق کے باہمی تعلقات میں توسیع پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام آج دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مقابلے کا علمبردار اور اس میدان کا فاتح ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کی پالیسیوں اور علاقائی بحرانوں کے لئے سیاسی راہ حل کی تلاش سے متعلق اس ملک کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔