-
حسین امیرعبداللہیان کی اسماعیل ولد الشیخ سے ٹیلی فون پر گفتگو
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
داعش کے مضبوط ہونے کی وجہ دہشت گردی کی حمایت کرنے والےممالک کی خفیہ ایجنسیوں کا کردار ہے ، ایران کے نائب وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۰ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ خطے اور خطے سے باہر کے ملکوں کی انٹیلی جینس ایجنسیوں کے کردار کی وجہ سے دہشت گرد گروہ داعش مضبوط ہوا ہے۔
-
اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے میں شامی حکومت اور عوام کے کردار پر ایران کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم نے ویانا کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ایران شامی حکومت اور عوام کے، اپنے مستقبل اور تقدیر کے فیصلے میں کردار پر بھرپور زور دیتا ہے۔
-
ویانا بیان، شام کے بارے میں آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس کا بیان شام کے بارے مین آئندہ مذاکرات کی بنیاد ہوگا
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی بابت ایران کا سخت انتباہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سرکردہ سعودی عالم دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ نمرباقر النمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
ایران کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز لندن میں کہا کہ تہران ماسکو تعلقات پائیدار اور اسٹریٹیجیک ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران یورپی ممالک اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایسے ہی تعلقات کے لیے کوشاں ہے۔
-
یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی کونسل برائے امور خارجہ میں خطے کی تبدیلیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو کھل کر بیا کیا ہے۔
-
شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ کیاجائے گا۔
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، شام میں دہشتگردی سے مقابلے کے تحت اپنے مشاورتی کردار میں اضافہ کرے گا۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ بیلجیم
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، علاقے کے مختلف مسائل خاص طور سے شام کے بارے میں یورپی حکام سے تبادلۂ خیال کے لئے بیلجیم گئے ہیں۔
-
منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔