-
عراق، عوامی رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنادیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مشرقی تکریت میں ایک آپریشن کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳عراق میں الفتح الائنس کے رہنما نے عراق سے امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔
-
عراق میں داعش کا منصوبہ ناکام، متعدد راکٹ اور میزائل بر آمد
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے داعش دہشتگردوں کے ایک دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے میڈیا ونگ کا سرغنہ ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ میں دہشت گردوں کی باقیات کے خلاف بھرپور فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
بغداد کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشار اسد کو دعوت
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد میں عراق کے پڑوسی ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے صدر بشار اسد کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے ، سید عمار حکیم
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴عراق کے حکمت ملی اتحاد کے سربراہ ، سید عمار حکیم نے کہا ہے ، ایسا خارجہ پالیسی ممکن نہيں جو داخلہ پالیسی سے مطابقت نہ رکھتی ہو ، ہم دیگر ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو فوٹو سشین تک محدود نہيں رکھنا چاہتے بلکہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ مختلف ملکوں سے ہمارے تعلقات، قومی مفادات کی بنیاد پر ہوں ۔
-
رضاکار فورس پر اعتماد، جنوب موصل کے قبائل کی حکومت سے عجیب درخواست
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰جنوب موصل کی قبائل کونسل کے رکن کا کہنا ہے کہ حکومت عراق کو اس علاقے کی سیکورٹی کی ذمہ داری رضاکار فورس الحشد الشعبی کے حوالے کر دینی چاہئے۔
-
عراق، سامراء میں الحشد الشعبی کا کامیاب آپریشن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۶سامراء کے مشرقی علاقے میں داعش کا اسلحے اور گولہ بارود کا ذخیرہ پکڑا گیا۔
-
عراقی رضاکار فورس الحشدطالشعبی کا ایک کمانڈر شہید
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴عراق کے صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا گیا ہے۔
-
الحشد الشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی صوبہ صلاح الدین کے علاقے میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔