-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے ، سید عمار حکیم
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴عراق کے حکمت ملی اتحاد کے سربراہ ، سید عمار حکیم نے کہا ہے ، ایسا خارجہ پالیسی ممکن نہيں جو داخلہ پالیسی سے مطابقت نہ رکھتی ہو ، ہم دیگر ملکوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو فوٹو سشین تک محدود نہيں رکھنا چاہتے بلکہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ مختلف ملکوں سے ہمارے تعلقات، قومی مفادات کی بنیاد پر ہوں ۔
-
رضاکار فورس پر اعتماد، جنوب موصل کے قبائل کی حکومت سے عجیب درخواست
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰جنوب موصل کی قبائل کونسل کے رکن کا کہنا ہے کہ حکومت عراق کو اس علاقے کی سیکورٹی کی ذمہ داری رضاکار فورس الحشد الشعبی کے حوالے کر دینی چاہئے۔
-
عراق، سامراء میں الحشد الشعبی کا کامیاب آپریشن
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶سامراء کے مشرقی علاقے میں داعش کا اسلحے اور گولہ بارود کا ذخیرہ پکڑا گیا۔
-
عراقی رضاکار فورس الحشدطالشعبی کا ایک کمانڈر شہید
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴عراق کے صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا گیا ہے۔
-
الحشد الشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی صوبہ صلاح الدین کے علاقے میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔
-
داعش کے 7 سہولت کار گرفتار 2 بم برآمد
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نےصوبہ صلاح الدین میں داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق میں آئل ریفائنری پر حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶عراقی حکام نے مغربی عراق میں ایک آئل ریفائنری پر داعش دہشتگردوں کے میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی شکست پر زور
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اس کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔