-
دہشت گردی کے خلاف عراق کی مدد کے لیے تیار ہیں، ایران کا اعلان
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران دہشت گردی کی بیخ کنی اور مقابلے کے لیے اپنے برادر اور ہمسایہ ملک عراق کی مدد کے لیے تیار ہے۔
-
عراق میں قیام امن کے تعلق سے ایران کا کرداراہم ہے: عراقی وزیراعظم
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں قیام امن و پائیداری میں ایران ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے ، عراقی وزیر اعظم نے سعودی پروپگنڈے پر دیا جواب
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق میں قیام امن و استحکام کے لئے ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے دوسری جانب عراق کی استقامتی تحریک عصائب اہل حق نے کہا ہے کہ عراق کی مشکلات کی جڑ امریکا ہے -
-
حشدالشعبی نے صوبہ بابل پر داعش کا حملہ پسپا کردیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں نے صوبہ بابل کے جرف النصر علاقے میں داعش کے حملے کو پسپا کر دیا
-
عراق، سرکردہ سیاسی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کی سازش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعشی دہشت گردوں کی ایک بڑی ٹولی کو گرفتار اور ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
عراق، امریکی مفادات پر حملوں کا خدشہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵واشنگٹن کے ساتھ جنگ بندی ختم، عراقی استقامت امریکہ کے ساتھ با لواسطہ جنگ میں حصہ لے گی۔
-
الحشدالشعبی کی توانائی پرتاکید
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔
-
عراقی تنظیم کا امریکہ کو کرارا جواب؛ اپنی خیر چاہتے ہو تو ملک سے نکل جاؤ، ہمارے حملے بند ہونے والے نہیں!
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱عراق کی استقامتی تنظیم نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عراقی سرزمین سے امریکیوں کے مکمل صفائے تک امریکہ کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔