-
تیس دسمبر رہبرانقلاب اسلامی سے وفاداری کا دن اور یوم بصیرت ، ملک گیر ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ایرانی کلینڈر کی تاریخ نو دی مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے موقع پر پورے ایران میں اسلامی انقلاب ، اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اعلان وفاداری کے لئے بڑی بڑی ریلیاں نکالی گئیں اور ایران کے غیور عوام نے ایک بار پھر اسلامی جمہوری نظام اور رہبرانقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا بھرپور اعلان کرکے دشمنوں اور ان میں سرفہرست امریکا کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا -
-
انتقام لینا عراقی عوام کا فطری حق ہے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی رضاکار فورس پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کا جواب دینا اور انتقام لینا، عراقی عوام اور ملک کی حفاظت کرنے والی فورس کا فطری حق ہے۔
-
عراقی فورسز کو ملا مرجعیت کا ساتھ، امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے حشدالشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲خطے کی استقامتی تنظیموں نے عراق میں الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکا کی دہشت گرد فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
الحشد الشعبی کے اڈوں پر امریکی جارحیت کھلی دہشتگردی : ایران
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی جارحیت اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے اڈوں پر امریکی حملوں کو دہشتگردی کا کھلا مصداق قرار دیا اور کہا کہ امریکہ کو علاقے میں اپنی غاصبانہ موجودگی کا سلسلہ ختم کرنا چاہئے۔
-
صیہونی حکومت اور بحرین کی جانب سے امریکی حملوں کی حمایت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰صیہونی حکومت اور بحرین نے الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی حمایت کی ہے
-
حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی حملوں پر عراق میں شدید غم وغصہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں گروہوں اور شخصیتوں نے صوبہ الانبار کےسرحدی شہر القائم میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی سفارتخانے کے بہت سے کارکن بغداد سے نکل گئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴عراق کی عوامی رضا کارفورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کے بہت سے کارکن بغداد سے نکل گئے ہیں - عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے ہوائی حملوں میں کم سے کم پچیس افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے ہیں
-
حشد الشعبی پر حملے کے بعد امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں میں سراسیمگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔
-
امریکہ کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ 76 اہلکار شہیدو زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷امریکہ نے عراق کے صوبہ الانبار میں عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے مراکز پربزدلانہ حملہ کرکے 76 اہلکاروں کو شہید اور زخمی کردیا ہے ۔