-
داعش کے عناصر مسٹرڈگیس عراق میں منتقل کررہےہیں، عراقی ذرائع
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش نے شام سے مسٹرڈ گیس عراق میں منتقل کیا ہے -
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوان آیت اللہ سیستانی سے ملے ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
-
عراقی شخصیتوں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
-
داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے
-
قانونی مدت میں عبوری وزیراعظم کانام پیش کردوں گا، عراقی صدر
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عوام کی خواہش کے مطابق عبوری وزیراعظم کانام قانونی مدت میں پیش کردیا جائے گا۔
-
داعش کے خفیہ ٹھکانوں کے خلاف عراقی فورسزکی کارروائی
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کے گیارہ خفیہ ٹھکانے اور تین سرنگیں تباہ کردی گئیں۔ اس درمیان داعش کے خلاف عراقی افواج کے آپریشن میں تیزی کے ساتھ ہی عراق کے خلاف سامراجی و صیہونی محاذ کی ریشہ دوانیاں بھی تیز ہوگئی ہیں۔
-
عراق ؛ ارادۃ النصر آپریشن کا ساتواں مرحلہ شروع
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۸عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک میں ارادت النصر فوجی آپریشن کا ساتواں مرحلہ شروع کردیا ہے۔
-
امریکی حکام بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،عراقی ارکان پارلیمنٹ
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸عراقی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے بعض افسران کے خلاف امریکی پابندیوں کو واشنگٹن کی بوکھلاہٹ کی علامت قراردیا ہے۔
-
صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ پر داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا ہے جس کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔