-
امریکی حکام بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،عراقی ارکان پارلیمنٹ
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸عراقی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے بعض افسران کے خلاف امریکی پابندیوں کو واشنگٹن کی بوکھلاہٹ کی علامت قراردیا ہے۔
-
صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ پر داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا ہے جس کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے شہر خانقین پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر خانقین پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبہ الانبار اور صلاح الدین میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران داعش کے متعدد خفیہ ٹھکانوں اور سرنگوں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں تہس نہس کردیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں حشد الشعبی کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شرپسندی کے تازہ ترین واقعات کے بعد،رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کے مکان کے قریب مظاہرہ کر کے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔
-
حشد الشعبی کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا اور متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم کی مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵عراقی وزیر اعظم نے مظاہرین سے اپنے مطالبات پرامن طریقے سے پیش کرنے اور شرپسند عناصر کی گرفتاری میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
داعش کو نیست و نابود کرنے والے در حقیقت کون تھے؟
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷شام اور عراق میں جو کچھ ہوا، ایسا سرطانی غدہ ایجاد کیا گیا تا کہ علاقے میں مزاحمت کے خلاف ایک سازش کر سکیں لیکن انہیں مومن اور خدا پرست جوانوں نے داعش کو نیست و نابود کر دیا اور دشمنوں کو سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
اربعین ملین مارچ میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اربعین کے پیدل مارچ میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں سنی مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں۔