SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار

    ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔

  • تاسوعائے حسینی پر دنیا بهر میں سوگواری اور عزاداری

    تاسوعائے حسینی پر دنیا بهر میں سوگواری اور عزاداری

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی

    پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹

    پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس

    رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی۔

  • ایران کے مختلف شہروں میں عزادری سید الشہداء کے مناظر+ ویڈیو

    ایران کے مختلف شہروں میں عزادری سید الشہداء کے مناظر+ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    کورونا وائرس کی وبا بھی حسینیوں کے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی۔

  • ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی

    ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸

    ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • لبیک یا حسین کی صداؤں سے گونج اٹھی فضا+ ویڈیو

    لبیک یا حسین کی صداؤں سے گونج اٹھی فضا+ ویڈیو

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲

    کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال عزاداری سید الشہداء کا انداز ہی الگ ہے۔

  • عاشورا شمشیر پر خون کی فتح کا دن

    عاشورا شمشیر پر خون کی فتح کا دن

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    عاشورا وہ دن ہے جب نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی وہ عظیم و بے مثال قربانی پیش کی کہ محرم الحرام کی نسبت ہی امام عالی مقام سے ہوگئی۔

  • حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!

    حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    محرم بالخصوص تاسوعا اور عاشورا کے موقع پر ہر سال شمع حسینی کے دسیوں لاکھ پروانے دنیا کے کونے کونے سے پرواز کر کے خود کو کربلائے معلیٰ پہونچاتے تھے،مگر اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ ممکن نہ ہو سکا اور زیارت کربلا کی آرزو بے قرار دلوں میں کروٹیں لے لے کر رہ گئی۔ مگر وہ دن دور نہیں جب اس منحوس عالمی وبا کا خاتمہ ہو، دنیا کے حالات معمول پر پلٹیں اور مقامات مقدسہ بالخصوص کربلائے معلیٰ میں خاندان اہلبیت علیہم السلام کے متوالوں کی چہل پہل کا سلسلہ پھر سے شروع ہو!

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
    ایران کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض: احمد الریسونی
    ۳ hours ago
  • شکست کے خوف سے جنگ بندی کی بھیک مانگ رہے ہیں نتن یاہو
  • اسرائیل کا ایک اور ایف 35 ایران نے کیا تباہ
  • فتاح, جدید ایرانی ہائپرسونک بیلسٹک میزائل جو صہیونی دفاعی نظام کے لئے سنگین چیلنج بن گیا
  • ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS