SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!

    حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    محرم بالخصوص تاسوعا اور عاشورا کے موقع پر ہر سال شمع حسینی کے دسیوں لاکھ پروانے دنیا کے کونے کونے سے پرواز کر کے خود کو کربلائے معلیٰ پہونچاتے تھے،مگر اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ ممکن نہ ہو سکا اور زیارت کربلا کی آرزو بے قرار دلوں میں کروٹیں لے لے کر رہ گئی۔ مگر وہ دن دور نہیں جب اس منحوس عالمی وبا کا خاتمہ ہو، دنیا کے حالات معمول پر پلٹیں اور مقامات مقدسہ بالخصوص کربلائے معلیٰ میں خاندان اہلبیت علیہم السلام کے متوالوں کی چہل پہل کا سلسلہ پھر سے شروع ہو!

  • ممبئی ہائی کورٹ نے شرائط کے ساتھ تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی

    ممبئی ہائی کورٹ نے شرائط کے ساتھ تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶

    ہندوستان کے اہم شہر ممبئی کی ہائی کورٹ نے شیعہ مسلمانوں کو کچھ شرائط کے ساتھ عاشورہ کے دن تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی ہے۔

  • تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک

    زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱

    اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔

  • پاک و ہند میں 9 محرم الحرام کی مجالس اور جلوس عزا

    پاک و ہند میں 9 محرم الحرام کی مجالس اور جلوس عزا

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶

    پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے اور موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ماتمی جلوسوں پر پابندی

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ماتمی جلوسوں پر پابندی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • آنسوؤں کا نذرانہ

    آنسوؤں کا نذرانہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۵

    قم کی انجمن ثاراللہ کی جانب سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔

  • محرم ظالم کے خلاف قیام اور مظلوم کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے

    محرم ظالم کے خلاف قیام اور مظلوم کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹

    علمائے کرام کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانہ بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت پہنجانا ہے۔

  •  دوسری مجلس / رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا

    دوسری مجلس / رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳

    حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔

  • کشمیر؛ عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت

    کشمیر؛ عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا کریبین سی میں پہنچ گیا
    امریکا کا طیارہ بردار بحری بیڑا کریبین سی میں پہنچ گیا
    ۲۹ minutes ago
  • سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
  • آئی اے ای اے اجلاس سے قبل ایران، روس، چین کے سفیروں کی گروسی سے سفارتی ملاقات
  • اسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہئے: شیخ نعیم قاسم
  • ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS