SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

  • اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر

    اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر

    Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔

  • احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu

    احکام عزاداری (قمہ و زنجیر زنی) | ولی امر مسلمین | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲

    حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔

  • نا‏ئیجریا،نواسہ رسولۖ کے عزاداروں پر فوج کی فائرنگ، درجنوں شہید و زخمی

    نا‏ئیجریا،نواسہ رسولۖ کے عزاداروں پر فوج کی فائرنگ، درجنوں شہید و زخمی

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲

    نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہو گئے۔

  • پاکستانی زائرین اربعین کی بحفاظت کربلا روانگی

    پاکستانی زائرین اربعین کی بحفاظت کربلا روانگی

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۳

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے زائرین بھی اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائے معلی جا رہے ہیں۔

  • حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱

    یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران، 

  • پاکستان میں عزاداروں کی بس کو حادثہ 25 افراد جاں بحق

    پاکستان میں عزاداروں کی بس کو حادثہ 25 افراد جاں بحق

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹

    پاکستان کے شہرڈیرہ غازیخان میں عزاداروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

  • زائرین حسینی کے قافلے ایران پہنچنا شروع ہوگئے

    زائرین حسینی کے قافلے ایران پہنچنا شروع ہوگئے

    Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴

    سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کا دوسراقافلہ زمینی راستے سے کل ایران کے شہر زاہدان پہنچ گیا ۔

  • زائرین کے مسائل، وزیراعظم صورت حال کا نوٹس لیں

    زائرین کے مسائل، وزیراعظم صورت حال کا نوٹس لیں

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰

    اربعین حسینی کے قریب آنے کے باوجود پاکستان میں زائرین اربعین حسینی کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔

  • کوئٹہ میں زائرین اربعین کا دھرنا

    کوئٹہ میں زائرین اربعین کا دھرنا

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷

    اربعین حسینی میں شرکت کرنے والے زائرین نے جو گذشتہ ایک ہفتے سے کوئٹہ میں موجود ہیں اورابھی تک حکومت نے ان کو تفتان بھیجنے کے لئے کسی کانوائے کا اعلان نہیں کیااحتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔

  • پاکستانی زائرین کربلا کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا

    پاکستانی زائرین کربلا کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا

    Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷

    چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۴ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS